Sameer Azad The Youtuber
سمیر آزاد کا تعلق اورماڑہ سے ہے سمیر آزاد کو اورماڑہ پہلا یوٹوبر کا نام دیا جاتا ہے
سمیر آزاد اپنے اورماڑہ کے خوبصورت جگہوں کو دنیا کے سامنے رکھ کر یہ پیغام دیتا ہیں کہ اورماڑہ دنیا کے خوبصورت شہروں میں سے ایک ہیں
سمیر آزاد ویلوگنگ کے ساتھ ساتھ شورٹ فلم میکر اور پوٹو گرافی بھی کرتا ہے
سمیر آزاد اپنے شارٹ فلم میں خوبصورت اسٹوری کے ساتھ کامیڈی فلم بھی بناتھا ہے
اور اپنے کمیرے سے خوبصورت عکسبندی بھی کرتا ہے
آپ سمیر آزاد کے ولوگ اور شارٹ فلم اُس کے آفیشنل چینل سمیر آزاد میں دیکھ سکتے ہو
سمیر آزاد یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولے