Sameer Azad The Youtuber
سمیر آزاد  کا تعلق اورماڑہ سے ہے سمیر آزاد کو اورماڑہ پہلا یوٹوبر کا نام دیا جاتا ہے 
سمیر آزاد اپنے اورماڑہ کے خوبصورت جگہوں کو دنیا کے سامنے رکھ کر یہ پیغام دیتا ہیں کہ اورماڑہ دنیا کے خوبصورت شہروں میں سے ایک ہیں  
سمیر آزاد ویلوگنگ کے ساتھ ساتھ  شورٹ فلم میکر اور پوٹو گرافی بھی کرتا ہے 
سمیر آزاد اپنے شارٹ فلم میں خوبصورت اسٹوری کے ساتھ کامیڈی فلم بھی بناتھا ہے 
اور اپنے کمیرے سے خوبصورت عکسبندی بھی کرتا ہے 
آپ سمیر آزاد کے ولوگ اور شارٹ فلم اُس کے آفیشنل چینل سمیر آزاد میں دیکھ سکتے ہو
سمیر آزاد یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولے