Nabina baap
➖🌹▪️▪️▪️▪️🌹➖ 👇 *نــابیــنـا بــاپ* 👇 *اور خـدمـت گـار بیـٹـے کی کہانی* حضرت امیہ بن الاشکر کنعانی آنکھوں سے معذور تھے، ان کا ایک ہی بیٹا کلاب نامی تھا جو نابینا باپ کی بے حد خدمت کرتا تھا۔ اسے ایک دفعہ جہاد کا شوق ہوا اور فورا فوج میں شامل ہو کر عراق چلا گیا۔ نابینا باپ خدمت گزار اور فرمانبردار بیٹے کی چلے جانے سے بہت معذور ہوگیا۔ اس کی خدمت کے لیے کوئی نہ رہا، ناچار امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، اور اپنی تکلیف اور مصیبت کا حال بیان کرکے خلیفہ وقت سے التجا کی کہ کلاب