کتابوں میں جو لکھا ہے
سنو فرہاد ہماری کتابوں میں جو لکھا ہوا ہے غلط نہیں ہے عورت کی بناوٹ میں نزاکت اور کمزوری ہے ۔ دیواروں پر مردانہ کمزوری کے اشتہارات معاشرے کے ان مکروہ ذہنوں کی پیداوار ہے جو سادہ لوح لوگوں کو سیکس کے پردوں میں لوٹتے ہیں ۔ مرد کے کمزور ہونے سے عورت بے حیا نہیں ہوتی اور نہ ہی عورت کا دوپٹہ اترتا ہے ۔ یہ مردوں کی زورآوری ہے کہ وہ عورت کا دوپٹہ بھی اتارتے ہیں عورت کو سر بازار بھی لاتے ہیں اور عورتوں کو نچواتے بھی ہیں یہ ہوا کی بیٹی تو بہت سیدھی اور سادہ مخلوق ہے ۔اسے چار دیواری میسر ہو تو یہ اس میں