اردو قوائد
#موضو سے متعل اہم سوالات : 1۔#اُردو_قواعد کسے کہتے ہیں اور اس کی اقسام کے نام بتائیں ۔ 2۔#صر اور نحو سے کیا مراد ہے؟وضاحت کیجیئے۔ 3۔ #علم_بلاغت ، علم عروض اور علم ہجا سے کیا مراد ہے ؟ #قواعد کی تعریف : ہر زبان ( اُردو ، عربی ،فارسی ، انگریزی )کے اصول اور قوانین ہوتے ہیں جن سے زبان کو سمجھنا ، سیکھنا ، پڑھنا اور لکھنا آسان ہوجاتا ہے۔ان اصول اور قوانین کو قواعد کہا جاتا ہے۔ قواعد لفظ عربی زبان سے نکلا ہے جس کے معنی ترتیب دینا اور منظم کرنا ہے۔ قواعد کو انگریزی زبان میں گرامر کہتے