بنا تیرے میرا دل جیسےویران ساہے
تو ساتھ نہ ہو من میراسنسان ساہے
دور ہو تم جو پل بھر مجھ سے پریا
جیون لگے مجھےجیسے شمشان ساہے
میرا تجھ سے سانسوں کاناتہ ہے
ترارہنا مرےجگر میں گلستان ساہے
تم میری دھوپ زندگی میں ماہجبیں
بن کےآۓ تسلسل سایہ آسمان ساہے
محسوس کرتاہے یہ جسم تیری مہک جیسے بسا دھڑکن میں تو جنان ساہے