Be the first to comment!
This post is waiting for your feedback.Share your thoughts and join the conversation.
Sajju
I am not happy today
بنا تیرے میرا دل جیسےویران ساہے تو ساتھ نہ ہو من میراسنسان ساہے دور ہو تم جو پل بھر مجھ سے پریا جیون لگے مجھےجیسے شمشان ساہے میرا تجھ سے سانسوں کاناتہ ہے ترارہنا مرےجگر میں گلستان ساہے تم میری دھوپ زندگی میں ماہجبیں بن کےآۓ تسلسل سایہ آسمان ساہے محسوس کرتاہے یہ جسم تیری مہک جیسے بسا دھڑکن میں تو جنان ساہے