Home
Upload
Profile
0
Notification
Bookmark
History
Comment
Subscription
Earnings
Settings
Help

Terms
Privacy
Company
Contact
© 2025 Interhead, Inc.
baskadia

Baskadia

​
​

Share - پی ایس ایل میں انجری کا شکار ہونے والے شاہنواز دھانی کا آپریشن ہوگیا

​

Khan blogs

FreeWriting

پی ایس ایل میں انجری کا شکار ہونے والے شاہنواز دھانی کا آپریشن ہوگیا

آپریشن کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنی ٹوئٹ میں فینز کو دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ میرے ہاتھ کی انگلی کا آپریشن ہوگیا ہے، تمام افراد سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ پی ایس ایل سے باہر ہونیوالے شاہنواز دھانی کا بیان سامنے آگیا شاہنواز دھانی نے لکھا کہ میں پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے مانیٹر کیا، آپریشن کے دوران ڈاکٹر نجیب میرے ساتھ موجود رہے انکا شکر گزار رہوں گا۔ واضح رہے کہ شاہنواز دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے آؤٹ ہوگئے تھے،

پی ایس ایل میں انجری کا شکار ہونے والے شاہنواز دھانی کا آپریشن ہوگیا
K
K