Be the first to comment!
This post is waiting for your feedback.Share your thoughts and join the conversation.
Azhar Hamza Ali
یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا
موجودہ ملکی حالات سے دل بہت اداس تھا تو بے اختیار زبان سے نکل رہا تھا "یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا" اور پھر دل چاہا کہ کچھ بنایا جائے تو رات کے آخری پہر یہ بنانا شروع کردیا۔ تمام احباب کی نظر دل چاہے تو آگے بھی فارورڈ کردیں تاکہ مزید لوگ بھی پڑھ سکیں۔