ڈاکٹر علامہ محمد اقبال


Master Mind2022/05/30 16:36
Follow

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

بے باکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن

مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن

جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو

وہ رزق بڑے شوق سے کھاتا ہے مومن

کردار کا گفتار کا عمل کا مومن

قائل نہیں ہے ایسے کسی جنجال کا مومن

سرحد کا ہے مومن کوئی پنجاب کا ہے مومن

ڈھونڈنے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

Share - ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

Follow Master Mind to stay updated on their latest posts!

Follow

0 comments

Be the first to comment!

This post is waiting for your feedback.
Share your thoughts and join the conversation.