Home
Upload
Profile
0
Notification
Bookmark
History
Comment
Subscription
Earnings
Settings
Help

Terms
Privacy
Company
Contact
© 2025 Interhead, Inc.
baskadia

Baskadia

​
​

Share - Who was Süleyman Shah? سلیمان شاہ کون تھا؟

​

Saqlain

FreeWriting

Who was Süleyman Shah? سلیمان شاہ کون تھا؟

سلیمان شاہ ( عثمانی ترک زبان میں: سليمان شاہ – سلیمان شاہ بن قایا الپ ) (پیدائش:1178ء، وفات:1236ء) قتلمش کا بیٹا اور ارطغرل کا باپ تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے پہلے حکمران عثمان خان غازی کا دادا تھا، جس کا تعلق اوغوز ترکوں سے تھا۔ سلیمان شاہ کا ایک اور بیٹا تھا جس کا نام سارو بت تھا جو بے ہوجا کا باپ تھا۔۔ [1] اس کا مقبرہ قلعہ جعبر کے اندر یا اس کے قریب ہے [2] صلح انقرہ (1921) کے آرٹیکل 9 کے تحت، جو ترکی اور فرانس کے درمیان میں طے پایا گیا تھا، میں لکھا ہے کہ یہ مقبرہ ترکی کے ہی پاس رہے گا

Who was Süleyman Shah?    
  سلیمان شاہ کون تھا؟
S
S