Story of currency value differ from country to country. And their goal for development.


Nicky2023/08/08 13:09
Follow
Story of currency value differ from country to country. And their goal for development.

حضور یہ پانچ لاکھ کا نوٹ ایران کا ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 350 بنتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہاں کے ریلوے سٹیشن ہمارے ایئرپورٹ سے بہتر ہیں وہاں کا ہر روڈ ہماری موٹر وے سے بہتر ہے وہاں ایک کلو گھی کی قیمت پاکستانی روپوں میں 150 روپے ہے وہاں ایک منٹ کے لیے بجلی یا گیس بند نہیں ہوتی وہاں ائرلائن کا ٹکٹ بس کے ٹکٹ سے سستا ہے وہاں ہر غریب امیر کے پاس اپنی گاڑی ہے کیونکہ کہ وہاں انصاف ہے قانون ہے ان کے حکمران خوف خدا اور درد دل رکھتے ہیں وہاں کے ادارے صرف اپنا کام کرتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں واحد ملک ہے جو امریکہ جیسی سپر پاور کو آنکھیں دکھاتا ہے تھوڑا نہیں خدارا زیادہ سوچیئے


Share - Story of currency value differ from country to country. And their goal for development.

Support this user by sending bitcoin - Learn more

Follow

0 comments

Be the first to comment!

This post is waiting for your feedback.
Share your thoughts and join the conversation.