بل مہاڑی
کیا آپ جانتے ہیں جب اورماڑہ یا پاکستان کے کسی خوبصورت سمَنْدری کنارے (Beach) کا ذکر ہوتا ہے ؟ اورماڑہ کے بیچ اُس میں پہلے پوزیشن میں جی ہاں
آج بات کریں گے اورماڑہ کے ایسے بیچ کے متعلق جو بہت خوبصورت ہیں مگر زیادہ دریافت نہیں ہوا
اورماڑہ سے کچھ کلو میٹر دور تاک کلاتو بندر کے مغرب میں ایک گاؤں آباد ہے اُسے ہم بل ولیج کا نام دیتے ہیں اورماڑہ یہاں لوگ سمَنْدر کا کام کرتے ہیں یہاں سے سب لوگ ماہیگری میں اپنی زندگی بسر کررہا ہے
یہاں ایک بندرگاہ ہے جیسے ماڑی کا نام دیا گیا ویسے تو ماڑی بلند جگے کو کہتے ہیں
بلکل پوٹوگرافی کے لئے ایک بہتریں پوائینٹ ہے ایک طرف لینڈ اکوپ دوسرے طرف ماہیگری کی پورٹرپ اور رات کی حسین اسٹار ٹرال اور ملکوئی کا خوبصورت منظر
اب دیر کس بات کی اگر آپ اورماڑہ آئے اور ماڑی بیچ نہ دیکھے