میرے آشنا کو خبر نہیں
غم ہجر کیسے ہے کٹ رہا
میرے چارہ ساز و ہم نشین
مجھے اپنے پاس بلا لے تو
میں نے توڑ کر یہ دکھا دیا
ہے بہاروں سے کیا واسطہ
بنا شاخ کے جو ادھورے تھے
ان پتوں پر کیا گزری ہے
Hafsa Rajput
0 comments
Be the first to comment!
This post is waiting for your feedback.
Share your thoughts and join the conversation.