آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی... ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی


Deeply videos2022/09/25 20:50
Follow

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی... ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟ بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے. باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟ بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی. نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.😭😭😭😭😭😭 اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں امین.🌹🌹 💖I love you Mom💖

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی

پاکستان

Share - آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی... ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی

Follow Deeply videos to stay updated on their latest posts!

Follow

0 comments

Be the first to comment!

This post is waiting for your feedback.
Share your thoughts and join the conversation.