Pakistan CEP information
سی پیک کے تحت حیدرآباد تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی 306 کلومیٹر طویل موٹروے 30 ماہ کے عرصے میں مکمل کی جائے گی، ایم 6 موٹروے کی تعمیر سے پشاور تا کراچی موٹروے کا منصوبہ مکمل ہوجائے گا سی پیک کے تحت حیدرآباد تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور تا کراچی موٹروے کا روٹ مکمل کرنے کیلئے اس روٹ کے آخری سیکشن حیدرآباد تا سکھر ایم 6 موٹروے کو سی پیک کے تحت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سی پیک فلیگ شپ منصوبہ کے تحت یہ موٹروے بین