تصرف کا تعارف


Zeeshan2022/09/01 04:54
Follow
تصرف کا تعارف

تصرف اور اس کی اقسام

قوانین فطرت میں اپنی مرضی سے وقتی لمحاتی یا مستقل تبدیلی کرنا تصرف کہلاتا

ہے

تصرف کو دو مختلف حصوں میں تقسیم

کیا گیا ہے

وہبی جو کہ اللہ جسے چاہے بغیر کسی محنت و مشقت کے عطا کردے

وہبی کے دو درجے ہیں ہی معجزہ جو کہ انبیائے اکرام کے ساتھ مخصوص ہے جبکہ کرامت اختیاری یا غیراختیاری ہو سکتی ہے

اختیاری میں ایک اسم اعظم عطا ہو جاتا ہے ولی اللہ جب چاہے کرامت دکھا سکتا ہے

جبکہ غیر اختیاری میں ولی کو اختیار نہیں ہوتا مگر کرامت ظاہر ہو جاتی ہے

جبکہ کسبی کے تین حصے ہیں حلال حرام اور مکروہ

حلال وہ جو شرعی احکامات کے عین مطابق ہو ہو اس میں قرآنی آیات و اسماۂے الٰہی کے ذریعے جنات و موکلات کو تسخیر کیا جاتا ہے

مکروہ میں یوگا سحر نفسی اور ٹیلی پیتھی وغیرہ شامل ہیں ان کا استعمال اسے حرام یا حلال بناتا ہے جب کہ حرام میں شیطانی قوتوں کا حصول اور کالاجادو شامل ہیں کالا جادو کے مختلف سحر ہیں جن میں سحر ہند ،سحرالعرب ،کبالا یعنی سحر بنی اسرائیل، سحر فارس ،سحر کلدانیہ، سحر فرعون، اور سحرصابعین شامل ہیں ہیں

Follow

Support this user by bitcoin tipping - How to tip bitcoin?

Send bitcoin to this address

Comment (0)