موسمیاتی تبدیلی، قحط سالی اور ہمارے حالات


ZAFR ULLAH AFRIDI2022/07/03 18:00
Follow

ہمیں اب آپس کی کیلڑاٸی اور جھگڑوں اور جنگ کی تیاری کی بجاۓ آنے والے انسان دشمن حالات اور زندہ سروں چرند اور پرند کو موسمیاتی تباہی سے بچانے کیلۓ کوشاں رہنا چاہۓ۔ آپس میں ملک اور قبیلوں کی جنگ سے دور رہنا چاہۓ

موسمیاتی تبدیلی، قحط سالی اور ہمارے حالات

#ضروری_گزارش

💎💎💎پٹرول کی قیمتوں پے بحث و تکرار ختم ہو گئی ہو تو زرا اس آنے والے طوفان کی تیاری کیجیے جس سے نہ تو پٹواری بچے گا نہ یوتھیا اور جسے نہ شہباز روک پائے گا نہ عمران

😡😡😡حالات اس قدر سنگین ہو سکتے ہیں کہ شاید کھانے پینے کی بھی بہت سی اشیاء آپ کی دسترس سے باہر ہو جائیں لہذا چند ضروری اقدامات کر لیں شاید آپ کم متاثر ہوں

😡😡اپنے تمام غیر ضروری(جن کے بغیر گزارہ ممکن ہے) اخراجات ترک کر دیں،اور اپنی آمدن کا 5،10 یا 20 فیصد ضرور بچائیں اور کوشش کریں کہ اس سے کوئی ایسی چیز خرید کے رکھ لیں جس کی قیمت یا ڈیمانڈ کم ہونے کے کوئی چانسز نہ ہوں مثلا(سونا وغیرہ) تاکہ مشکل وقت میں وہ آپ کے کام آ سکے

🌹😃🌹غیر ضروری سفر و سیاحت،باہر کے کھانوں،کپڑوں اور اپلائنسز کی خریداری موخر کر دیں

موبائل اور انٹرنیٹ کے پیکجز آدھے کر دیں

اپنے گھروں میں جس قدر ممکن ہو سبزیاں اگانا اور مرغیاں پالنا شروع کریں اور جن کے پاس وافر جگہ ہے وہ دودھ دینے والا کم از کم ایک جانور ضرور رکھیں

🌹🌹🌹نوجوان ٹک ٹوک یا دیگر سوشل ایپس پے وقت ضائع کرنے کے بجائے آن لائن بزنس سکلز سیکھیں اور انٹرنیشنل کمپنیوں(ایمازون،ای بے) وغیرہ پے فی الفور کام شروع کر کے آمدنی بڑھائیں

صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں اور قرب و جوار میں موجود بے آسراء لوگوں کا خیال رکھیں

🚶🏃🚶جتنا ممکن ہو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دیں

تاجر حضرات اپنے دل نرم کریں اور غرباء و مساکین کو ہر ممکن رعایت دیں

چیزوں کی شارٹیج پے panic نہ ہوں اور پاگلوں کی طرح لپک نہ پڑیں بلکہ اطمینان سے رہیں اور حقداروں کو لینے دیں

اور آخر میں اللہ کی طرف رجوع(توبہ) کریں اور جو بھی میسر ہے اس پے اس کا شکر اداء کریں کیونکہ اس کا وعدہ ہے "لان شكرتم لازيدنكم" اگر تم شکر بجا لاو گے تو میں تمہیں مزید دوں گا۔۔۔۔۔۔۔

#عوام_کو_بےوقوف_بنانا_نامنظور

Support this user by bitcoin tipping - How to tip bitcoin?

Send bitcoin to this address

Comment (0)