Who was Süleyman Shah? سلیمان شاہ کون تھا؟


Saqlain2022/01/03 07:16
Follow
Who was Süleyman Shah?    
  سلیمان شاہ کون تھا؟

Who was Süleyman Shah سلیمان شاہ کون تھا؟

سلیمان شاہ (عثمانی ترک زبان میں: سليمان شاہ – سلیمان شاہ بن قایا الپ) (پیدائش:1178ء، وفات:1236ء) قتلمش کا بیٹا اور ارطغرل کا باپ تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے پہلے حکمران عثمان خان غازی کا دادا تھا، جس کا تعلق اوغوز ترکوں سے تھا۔ سلیمان شاہ کا ایک اور بیٹا تھا جس کا نام سارو بت تھا جو بے ہوجا کا باپ تھا۔۔[1] اس کا مقبرہ قلعہ جعبر کے اندر یا اس کے قریب ہے[2] صلح انقرہ (1921) کے آرٹیکل 9 کے تحت، جو ترکی اور فرانس کے درمیان میں طے پایا گیا تھا، میں لکھا ہے کہ یہ مقبرہ ترکی کے ہی پاس رہے گا

Follow

Support this user by tipping bitcoin - How to tip bitcoin?

Send bitcoin to this address

Comment (0)

Advertisements