بیٹیاں
اکثر پوچھتی ہیں دوستیں مُجھ سے کیوں اُداس رہتی ہو ؟ کیوں ہنستے چلی جاتی ہو ؟ کوئی پاگل ہو بہت عجیب ہو تُم ایک گہرے بھید کے جیسی لگتی ہو جیسے کئی راز دفن ھوں تمہارے اندر کوئی اتنا کیسے ہنس سکتا ہے ؟ تُم مت ہنسا کرو ہمیں اُلجھن ہوتی ہے تمہاری ہنسی سے میں اُنکی باتیں سنتی ہوں سوالات کو پرکھتی ھوں اور پھر ہنسے چلی جاتی ہوں یہ محبت روگ ہے بڑا جان کا لگ جائے تو باقی کچھ نہیں رہتا اور باپ کی اچھی بیٹیوں کے لئے محبت نہیں ہوا کرتی اُنہیں دل کو مار کے رہنا ہوتا ہے کوئی غلطی سے دل میں آن بسے بھی تو دل کو م