ホーム
投稿
マイページ
0
通知
ブックマーク
履歴
コメント
サブスクリプション
収益
設定
ヘルプ

利用規約
プライバシー
運営会社
お問い合せ
© 2025 Interhead, Inc.
baskadia

Baskadia

​
​

シェア - Maadhi Beach

​

SK BALOCH

無料画像

Maadhi Beach

بل مہاڑی کیا آپ جانتے ہیں جب اورماڑہ یا پاکستان کے کسی خوبصورت سمَنْدری کنارے (Beach) کا ذکر ہوتا ہے ؟ اورماڑہ کے بیچ اُس میں پہلے پوزیشن میں جی ہاں آج بات کریں گے اورماڑہ کے ایسے بیچ کے متعلق جو بہت خوبصورت ہیں مگر زیادہ دریافت نہیں ہوا اورماڑہ سے کچھ کلو میٹر دور تاک کلاتو بندر کے مغرب میں ایک گاؤں آباد ہے اُسے ہم بل ولیج کا نام دیتے ہیں اورماڑہ یہاں لوگ سمَنْدر کا کام کرتے ہیں یہاں سے سب لوگ ماہیگری میں اپنی زندگی بسر کررہا ہے یہاں ایک بندرگاہ ہے جیسے ماڑی کا نام دیا گیا ویسے تو ماڑی بلند جگے کو کہتے ہیں بلکل پوٹوگرافی کے لئے ایک بہتریں پوائینٹ ہے ایک طرف لینڈ اکوپ دوسرے طرف ماہیگری کی پورٹرپ اور رات کی حسین اسٹار ٹرال اور ملکوئی کا خوبصورت منظر اب دیر کس بات کی اگر آپ اورماڑہ آئے اور ماڑی بیچ نہ دیکھے

Maadhi Beach
S
S