تاک گاؤں
تاک
بلوچستان کے شہر اورماڑہ کا خوبصورت گاوں میں سے ایک جو اپنی خوبصورتی کا مثال دیتا ہے تاک گاؤں کے اکثر لوگ سمَنْدر کا کام کرتے ہیں تاک میں ایک ایک خوبصورت بندرگاہ ہے جیسے ہم مقامی زبان میں کلاتو کہتے ہیں یہ اورماڑہ کے مغربی سمت ہیں تاک کے ایک سمَنْدر سمَنْدر کے خوشگوار ہوا دوسرے طرف پہاڑوں کی خوبصورتی
ایک پتہ نما گاؤں ہیں اس لئے اسے مقامی زبان میں تاک کا نام دیا گیا جیسے بلوچی میں تاک (پتہ) کو کہتے ہیں