NIZI
Politics
شاہ محمودقریشی نےوعدےکےمطابق سب سےپہلےگرفتاری دےدی،لاہورسےپی ٹی آئی کی جیل بھروتحریک میں گرفتاریاں شروع،شاہ محمودقریشی نعرےلگاتےہوئےخودہی قیدی وین میں بیٹھ گئے،اسدعمر، اعظم سواتی ، عمرسرفرازچیمہ نے بھی گرفتاری دیدی