موسمیاتی تبدیلی، قحط سالی اور ہمارے حالات
ہمیں اب آپس کی کیلڑاٸی اور جھگڑوں اور جنگ کی تیاری کی بجاۓ آنے والے انسان دشمن حالات اور زندہ سروں چرند اور پرند کو موسمیاتی تباہی سے بچانے کیلۓ کوشاں رہنا چاہۓ۔
آپس میں ملک اور قبیلوں کی جنگ سے دور رہنا چاہۓ