خاموشی 🖤


Ayesha ~2024/07/07 10:45
フォロー

اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے مہتاب نہ سورج ، نہ اندھیرا نہ سویرا آنکھوں کے دریچوں پہ کسی حسن کی چلمن اور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا ممکن ہے کوئی وہم تھا ، ممکن ہے سنا ہو گلیوں میں کسی چھاپ کا اک آخری پھیرا شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شاید اب آکے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا اک بیر ، نہ اک مہر ، نہ اک ربط نہ رشتہ تیرا کوئی اپنا ، نہ پرایا کوئی میرا مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے لیکن میرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے فیض احمد فیض

خاموشی 🖤

シェア - خاموشی 🖤

Ayesha ~さんをフォローして最新の投稿をチェックしよう!

フォロー

0 件のコメント

この投稿にコメントしよう!

この投稿にはまだコメントがありません。
ぜひあなたの声を聞かせてください。