naemi


Naeem Khan2023/06/12 03:42
フォロー

لطیفہ شراب خانے کے سامنے کھڑے ہوکر ایک مولوی لوگوں کو روک روک کر بتا رہا تھا کہ شراب پینا بری عادت ہے بار میں داخل ہونے والے ایک آدمی نے رک کر پوچھا: کیا آپ نے کبھی پینے کی کوشش کی؟ مولوی: نہیں ، کبھی نہیں آدمی: ٹھیک ہے ، آپ ایک بار کوشش کریں ، اگر آپ کو یہ پسند نہیں آئے تو میں شراب پینا چھوڑدوں گا مولوی: ٹھیک ہے ، لیکن شراب چائے کے کپ میں لانا ، میں نہیں چاہتا کہ لوگ مجھے شراب پیتے ہوئے دیکھیں آدمی بارٹینڈر کے پاس گیا اور کہا: چائے کے کپ میں مجھے دو شاٹ وہسکی دو بارٹینڈر : کیا مولوی پھر آیا ہوا ہے؟ 🤔

naemi

シェア - naemi

Naeem Khanさんをフォローして最新の投稿をチェックしよう!

フォロー

0 件のコメント

この投稿にコメントしよう!

この投稿にはまだコメントがありません。
ぜひあなたの声を聞かせてください。