
میں عمر بھر تمہاری کوئی فرمائش رد نہیں کروں گا یہاں تک کہ یہ بھی نہیں کہ " میری زندگی سے چلے جاؤ "
ہاں لیکن میں ہمیشہ چلے جانے کے بعد لوگوں کو یاد آتا ہوں تمہیں بھی آؤں گا اور پھر میرا آخری خط تمہارے تکیے کے نیچے پڑا رہے گا جس میں نہ صرف میرے رائیگاں الفاظ بلکہ تمہارے آنسو بھی شامل ہوں گے…
0 件のコメント
この投稿にコメントしよう!
この投稿にはまだコメントがありません。
ぜひあなたの声を聞かせてください。