ہر محبت دکھ دیتی ہے ❤‍🩹


Isha2022/06/30 18:54
フォロー
ہر محبت دکھ دیتی ہے ❤‍🩹

ہر محبت دکھ دیتی ہے

(شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ)

اے شخص تو جو کہتا ہے میں جس سے بھی محبت کرتا ہوں اس سے جدا کر دیا جاتا ہوں ۔ کبھی بیماری سے کبھی عداوت سے ، کبھی غلط فہمی سے کبھی موت سے ہر قیمت پر مجھ سے جدا کر دیا جاتا ہے۔

اے ناداں!۔۔

تو وہ خوش قسمت ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے غیرت کھائی ہے۔ اللہ تجھے اپنے لیے چاہتا ہے اور تو غیر کا ہونا چاہتا ہے۔ ہوش کر ایسا ٹوٹا برتن بن جا جس میں اللہ کی محبت کے سوا کچھ نہ ٹھرے۔

جب تو غیر کے پیچھے بھاگے گا اللہ تجھے اس کے ہاتھوں توڑے گا ۔جب تو اللہ کا ہو جائے گا تو وہ ساری مخلوق کو تیرے قدموں میں لا بٹھائے گا ۔ تیرے رشتے، تیری محبتیں ، تیری آسائشیں لوٹا دی جائیں گی۔ تیری دولت واپس لوٹا دی جائیں گی۔ اور جن سے تو محبت رکھتا تھا اور رویا کرتا تھا ۔۔۔۔۔اب تیرے لیے وہ روئیں گے مگر اب تیرا دل ان سے بے نیاز ہوگا۔جب تک تو ان چیزوں کو دور نہ کر دے گا یہ تجھے تکلیف دیں گی۔

ہر محبت دکھ دیتی ہے سوائے اللہ کی محبت کے💜

シェア - ہر محبت دکھ دیتی ہے ❤‍🩹

Ishaさんをフォローして最新の投稿をチェックしよう!

フォロー

0 件のコメント

この投稿にコメントしよう!

この投稿にはまだコメントがありません。
ぜひあなたの声を聞かせてください。